Description
نارمل سارے کھانے بنا لیتا ہوں سبز؟ی بنانا دال چاول بنانا پراٹھے اور روٹیاں بنانا۔
میری عمر تقریبا 18 سال ہے۔
شناختی کارڈ بنا ہوا ہے۔
مجھے اسلام اباد شہر میں جاب چاہیے۔
سلجھے ہوئے اور اچھے لوگ رابطہ کریں۔
ایسی جاب ہو جو فل ٹائم ہو۔
اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا دو سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
میری سی وی نہیں بنی ہوئی۔
سائیکل چلانی اتی ہے۔
تھوڑا بہت لکھنا پڑھنا بھی جانتا ہوں۔
موٹر سائیکل بھی اچھی خاصی چلا لیتا ہوں۔
گھر کے تمام کاموں کا دو سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔
بہت شکریہ۔
0/3/7/1. . . . . 05. . . . 03. . . . 8----74. . .