Description
میں کوئٹہ کیفے کا 10 سالہ تجربہ کار ماہر ہوں اور بہترین کوالٹی کے کوئٹہ چائے، ناشتہ اور دیگر آئٹمز تیار کر سکتا ہوں۔"
"میں ایک انویسٹر یا پارٹنر کی تلاش میں ہوں جو اسلام آباد یا لاہور میں ایک جگہ (کم از کم 200 مربع فٹ) فراہم کرے اور کیفے کے قیام کے اخراجات برداشت کرے۔"
"میں کیفے کا مکمل انتظام سنبھالوں گا، بشمول عملہ، مینو، اور روزمرہ کے آپریشنز۔"
"منافع 50/50 پر تقسیم کیا جائے گا
اگر کسی کا چلتا ہوا ریسٹورنٹ ہے اسکو بھی کویٹہ کیفے میں
کنورٹ کیا جاسکتا ہے
ہوٹل کی ساری معملات میں دیکھوں گا چلانا میرا کام ہے اینویسیٹمینٹ آپکا
رابط وسٹف
030385,54/694
only interested contact kare