Description
بغیر کفیل کے کاروبار کے فوائد (Saudi Arabia Investor Setup)
مکمل آزادی (Full Ownership)
آپ 100% اپنے بزنس کے مالک ہوتے ہیں، کسی سعودی پارٹنر کی ضرورت نہیں
کوئی کفیل نہیں (No Sponsor Needed)
آپ کسی کے زیرِ کفالت نہیں ہوتے، مکمل کنٹرول آپ کے پاس ہوتا ہے
آسان ٹریول (No Exit/Re-Entry Issues)
جب چاہیں سعودی عرب آئیں جائیں، کوئی اجازت لینے کی ضرورت نہیں
فیملی ساتھ رکھ سکتے ہیں
بیوی، بچے اور والدین کو اسپانسر کر سکتے ہیں
مستقل رہائش (Long-Term Stability)
بزنس کے ساتھ لمبے عرصے تک رہنے کا موقع
متعدد بزنس (Multiple Businesses Allowed)
ایک سے زیادہ کمپنی یا بزنس شروع کر سکتے ہیں
پراپرٹی خریدنے کی اجازت
گھر یا کمرشل پراپرٹی اپنے نام پر لے سکتے ہیں
کوئی ڈیپنڈنٹ فیس نہیں
فیملی پر اضافی اقامہ فیس نہیں لگتی
ہائی پروفٹ مارکیٹ
سعودی عرب ایک مضبوط اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے
گورنمنٹ سپورٹ (Vision 2030)
غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین مواقع
سعودی عرب
پریمیئم ریزیڈنسی (PR)
فوائد:
کسی اسپانسر (کفیل) کی ضرورت نہیں
(EXIT / RE-ENTRY) کی ضرورت نہیں ہے
بیوی، بچے اور والدین کو اسپانسر کر سکتے ہیں
فیملی مستقل آپ کے ساتھ رہ سکتی ہے
ڈیپنڈنٹ فیس نہیں ہوتی
ایک سے زیادہ بزنس شروع کر سکتے ہیں
گھر یا کمرشل پراپرٹی خرید سکتے ہیں
ایک سے زیادہ پراپرٹی رکھ سکتے ہیں
Haris Noor
(View phone number)
(View phone number)