Description
(اطلاع عام)
ادارہ رہائش نہیں دے رہا راولپنڈی اسلام اباد کے رہائشی افراد کے لیے بہترین موقع
ہوٹل میں سٹاف کی ضرورت ہے صفائی کے متعلق جو بھ ادمی ہوٹل روم بوائے کا کام جانتا ہے رومز کی بید نگ سے لے کر ہر چیز پروفیشنل طریقے سے اس کام کو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے وہی ادمی اس پوسٹ کے لیے اپلائی کر سکتا ہے خدارا اپنا ٹائم بھی ویسٹ نہ کریں دیے گئے ایڈ کے مطابق پرسن کی ہائرنگ کی جائے گی اخری تاریخ 28 مارچ ہے
شکریہ
WhatsApp number
(Chat with seller) per Apne CV jama karvayen