Description
ستھرا پنجاب تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین کی مختلف یونین کونسلز میں ورکرز کی بھرتی جاری ہے جس میں ڈیوٹی ٹائم 8 گھنٹے سیلری 40،000 ھو گی سنڈے آف ضرورت مند حضرات ارجنٹ رابطہ کریں
فل حل جاب صرف صفائی والے ورکرز کے لیے ہے
Bilal (View phone number)
منجانب ستھرا پنجاب آفس پھالیہ