Description
السلام علیکم،
ہمیں بحریہ ٹاؤن لاہور میں ایک پارٹ ٹائم کک کی ضرورت ہے۔ گھر میں کل 2 افراد ہیں۔
کام کی تفصیل:
دن میں صرف ایک بار دوپہر 2 بجے کے قریب آنا ہوگا
ناشتہ تیار کرنا ہوگا
رات کے کھانے کے لیے چاول پکانے ہوں گے — ایک بار پکائیں، 2 دن چل جائیں گے
ایک سالن بنائیں جو 2 دن کے لیے کافی ہو
رات کو آنے کی ضرورت نہیں — کام ختم کریں اور جا سکتے ہیں
ضرورت:
ایماندار اور قابلِ اعتماد شخص
تجربہ ہو تو بہتر ہے
بحریہ ٹاؤن یا قریبی علاقے کا رہائشی ہو
رابطہ کریں اور تجربہ اور معاوضے کے بارے میں بات کریں۔
شکریہ