Current location icon
All categoriesDropdown arrow
دو عدد ٹاہلی کے بنے سنگل بیڈز کی جوڑی ۔بہترین حالت اور ڈیزائن میں  بلک 0
1/ 4
Rs 30,000

دو عدد ٹاہلی کے بنے سنگل بیڈز کی جوڑی ۔بہترین حالت اور ڈیزائن میں بلک

Cantt, Sialkot
8 hours ago
Details
Condition Used
Type Bed Set
Material type Wooden
Description
اگر آپ نے لینا ہوں تو قیمت پر بات ہو سکتی ہے آج کل لوگ یہ نہیں خریدتے ہیں اور نہ بنواتے ہیں ( بلکہ اب لکڑی کے بنتے ہی نہیں پلائی وڈ کے بنتے ہیں اور 40ہزار سے ہلکے سے ہلکے بننا شروع ہوتے ہیں اور سال بھر میں ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں) اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ لوگ زیادہ تر فیشنل ایبل مصنوعی چیزوں کی طرف جاتے ہیں اور پرانی اور خالص بنی ہوئی چیزوں کی قدر نہیں کرتے مگر نئی چیزیں دیکھنے میں خوبصورت نظر آتی ہیں اور بنتی بھی بڑی مہنگی ہیں یہ سال دو سال کے بعد ختم ہو جاتی ہیں جبکہ جو پرانی چیزیں ہیں جیسے یہ بیڈ سیٹ جو میں بیچ رہا ہوں یہ بھی پرانا ہے مگر آج بھی نیا ہے اور یہ اگلے 50 سال بھی نیا ہی رہے گا اور یہ مضبوط بھی رہے گا مگر مجھے مناسب قیمت نہیں مل رہی۔۔۔۔ نہیں ملے گی تو پڑا رہے گا ۔۔۔۔بیچوں گا نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی قدردان مل جائے گا تو میں اسے 27 ہزار میں بیچ ڈالوں گا مجھے ضرورت تھی تو اس لیے بات کر رہا ہوں اگر آپ کو ضرورت ہے تو یہ آپ دیکھ لیں آپ کو پسند آئے گا اس سے بہتر کنڈیشن میں آپ کو کوئی اور سنگل بیڈ سیٹ نہیں ملے گا۔ وضاحت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ گاہک مارکیٹ میں صرف شوخ اور نئی فیشنیبل چیزوں کی طرف جاتے ہیں اصل، معیاری ،پائیدار پرانی اور ہمیشہ نئی رہنے والی چیزوں کی طرف نہیں جاتے آپ کا موڈ ہوگا تو میسج کیجئے گا قیمت پر بات ہو سکتی ہے
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1112552980
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery