Description
نشتر کالونی لاہور میں نمکو اور پاپڑ کی سپلائی کے لیے ایک محنتی اور ایماندار سیلز مین کی فوری ضرورت ہے۔ تجربہ کار یا نئے لڑکے دونوں رابطہ کر سکتے ہیں۔ بنیادی تنخواہ 15 ہزار + 5 فیصد کمیشن + پٹرول + بائیک مینٹیننس + موبائل بیلنس اور 200 روپے روزانہ کھانا خرچ دیا جائے گا۔ امیدوار کے پاس اپنی موٹر سائیکل ہونا اور اردو لکھنا پڑھنا جاننا لازمی ہے۔ کسی معتبر شخص کی ضمانت درکار ہوگی۔ خواہش مند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں