Description
تفصیل:
ہمارے آفس کے لیے ایک تجربہ کار باورچی اور تنورچی کی ضرورت ہے جو اسٹاف کے لیے معیاری اور صاف ستھرا کھانا تیار کر سکے۔
اسامیاں:
باورچی (Cook)
تنورچی (Tandoorchi)
ذمہ داریاں:
روزانہ آفس اسٹاف کے لیے کھانا تیار کرنا
پاکستانی کھانوں میں مہارت (دال، سبزی، چاول، کڑاہی وغیرہ)
تنور پر روٹی وغیرہ تیار کرنا
کچن کی صفائی اور نظم و ضبط برقرار رکھنا
شرائط:
کم از کم 2-3 سال کا تجربہ
دیانت دار، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہونا ضروری
ٹیم ورک کی صلاحیت
رابطہ نمبر: (View phone number)