Description
(Chat with seller)
whatsapp and mobile
عمر: 38 سال
ازدواجی حیثیت: شادی شدہ
مستقل رہائش: خیابانِ سر سید، راولپنڈی
میرے پاس اسلام آباد کا کمپیوٹرائزڈ LTV ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے، جبکہ موٹر سائیکل کا لائسنس بھی حاصل ہے۔ الحمدللہ مجھے ڈرائیونگ کا 20 سالہ تجربہ ہے، جس میں لمبی ڈرائیو اور پہاڑی علاقوں میں گاڑی چلانے کا تجربہ بھی شامل ہے۔
گھریلو اور کمپنی دونوں ماحول میں بطور ڈرائیور کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں۔ میں کسی بھی قسم کے نشے سے پاک ہوں اور ایسے ماحول میں کام کرنا پسند کرتا ہوں جہاں نظم و ضبط اور اچھا ماحول ہو۔
میں پڑھا لکھا ہوں اور ایک اچھے ماحول میں ملازمت کی تلاش میں ہوں۔
(Chat with seller)
whatsapp and mobile