Description
Hiring: Female Caller (Work from Home)
مجھے ایک بااعتماد اور کمیونیکیشن اسکلز رکھنے والی لڑکی درکار ہے۔
Job Role:
- کلائنٹس سے کال پر بات کرنا
- ایکٹر کے رول میں رہتے ہوئے پروفیشنل انداز میں گفتگو کرنا
Requirements:
- کم از کم 1 سال کا کال سینٹر کا تجربہ لازمی
- اچھی کمیونیکیشن اسکلز
- کانفیڈنٹ اور سنجیدہ رویہ
Location: Work from Home
Interested candidates اس نمبر پر رابطہ کریں:
(Chat with seller)