Description
سنہری موقع ڈیڑی فارم برائے فروخت
سنہری موقع
ڈیڑی فارم مرلہ 19
میرے پاس ایک عدد ڈیری فارم گہنیکئ(ملکہ والی)میں موجود ہے۔بجلی میٹر ،ٹربائن موجود ہے۔سروینٹ کوارٹر بھی موجود ہے۔مناسب قیمت پر فروخت کرنا ہے کمپیوٹرائزڈ رجسٹری انتقال ہے۔سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔(Chat with seller)
ڈیمانڈ 45 لاکھ