Description
صرف شادی والے دن ھی پہنی تھی ۔2 گھنٹے کے لیے اُس کے بعد ویسے ہی پیک کر کے رکھ دی تھی ۔بلکل صاف ستھری ہے کوئی خراب یا پھٹی پرانی نہیں ہے ساتھ قلہ بھی فري مل جائے گا۔۔تصویروں سے زیادہ پسند آئیں گی جب آپ دیکھیں گے
لبرٹی مارکیٹ ۔دولھا ہاؤس والوں سے خریدي تھی
دیکھنے کیلئے ۔بھائی گیٹ ۔داتا دربار لاہور