Description
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے پارٹ ٹائم جاب کی ضرورت ہے
شام 4 سے رات 12 بجے تک فری ہوں
کسی کے پاس کوئی بھی کام ہو مجھے میسج کر دیں اور اپنا نمبر بھیج دیں شکریہ
ملٹی پروفیشنل ہوں کوئی بھی کام کر لوں گا
گاڑی واش کرنا ،ہیلپر ،گھر کے کام کاج ،برتن دگونا،کوکنگ کرنا وغیرہ وغیرہ