Description
ہاؤس کیپنگ گھریلو ملازم
گھر میں کام کرنے کے لیۓ ملازم ( ہاؤس کیپنگ) کی ضرورت ہے. ہمیں ایسا بندہ درکار ہے جو 24 گھنٹے گھر میں رہ سکے. دوسرے شہر کا ہونا چاہیۓ. رہائش, کھانہ اور تنخواہ دی جاۓگی. تین ماہ بعد یا روٹیشن کے مطابق چھٹی ملے گی.
ڈرائیور, کلینر, اور پلمبر
ڈیوٹی 9 سے 12 گھنٹے ہو گی. تنخواہ تجربہ اور قابلیت کے مطابق ہو گی.
خواہشمند حضرات دئیے گۓنمبر پر رابطہ کریں