Description
اٹھ مرلہ ڈبل سٹوری جس میں اٹھ عدد کمرے اٹھ عدد واش روم دو عدد کچن بجلی کا میٹر پانی کا بورنگ چھت کے اوپر کنکریٹ کی ٹینکی گراؤنڈ فلور میں کنکریٹ کی ٹینکی رجسٹری انتقال والی جگہ نہیں ہے کورٹ کی طرف سے ڈگری ہے برائے کرم اینڈ مکمل طور پر پڑھ لیں اس کے بعد رابطہ کریں جی 13 کے بالکل سامنے ایف 13 راحت ولاز میں خوبصورت گھر بنا ہوا ہے نہایت ہی کم قیمت میں مجبوری کی بنیاد پر فروخت ہے