Description
السلام علیکم
انفینکس ہارٹ 10 پلے صرف اوریجنل ڈباؤ چارجر موجود ہے موبائل گم ہو گئے ہیں پی ٹی اے سے بلاک نہیں ہے جس کو ڈبہ
اور چارجر صرف ڈبہ چاہیے ہو
وہ رابطہ کر کے مجھ سے ڈبہ اور چارجر خرید سکتا ہے
صرف واٹس ایپ پہ میسج پہ رابطہ کیا جا سکتا برائے مہربانی اگر کسی کو سمجھ اتا ہے تو وہی میسج کریں بلاوجہ میسج کر کے اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع نہ کریں شکریہ