Description
زرنج (خریدار)حضرات توجہ فرمائیں!
فروخت کے لیے ایک بہترین حالت میں موجود زرنج (2020 ماڈل) دستیاب ہے۔ گاڑی کی حالت نہایت اچھی ہے اور استعمال بھی بہت مناسب طریقے سے کیا گیا ہے۔
اگر آپ ایک قابلِ اعتماد اور اچھی کنڈیشن میں چیز خریدنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
رابطہ واٹس ایپ نمبر: (View phone number)
ڈیمانڈ: 2 لاکھ 30 ہزار روپے
دلچسپی رکھنے والے افراد جلد از جلد رابطہ کریں۔