Description
فوری ضرورت – گھریلو ملازمہ
لوکیشن: اسلام آباد I/8-3
اوقات: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
ایک ایماندار، تجربہ کار خاتون کی ضرورت ہے جو:
اچھا پاکستانی کھانا پکا سکتی ہو
تنخواہ:25000 روپے ماہانہ
کل فیملی ممبرز۔ 4۔ ہیں
اہم نوٹ: صفائی، کوکنگ،اور کپڑے دھونے+استری
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار خواتین رابطہ کریں
(Chat with seller)