Description
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے بچوں کی صحت کا راز صاف پانی میں چھپا ہے؟ Aqua Dew لایا ہے اسکولوں، مدارس اور بڑے بزنس یونٹس کے لیے جدید ترین واٹر فلٹریشن پلانٹس۔
اسکولوں اور مدارس کے لیے: 250 لیٹر فی گھنٹہ کی صلاحیت والے پلانٹس، تاکہ ہر بچہ پیئے پاک اور صاف پانی۔
بزنس اور انڈسٹری کے لیے: 500+ لیٹر فی گھنٹہ کے بڑے پلانٹس جو ہسپتالوں، فیکٹریوں اور دفاتر کی ضرورت کو پورا کریں۔
ہماری خصوصیات:
جدید RO ٹیکنالوجی
کم بجلی کا خرچ اور زیادہ کارکردگی
فوری انسٹالیشن اور بہترین آفٹر سیلز سروس
صاف پانی صدقہ جاریہ بھی ہے اور ضرورت بھی۔ آج ہی اپنے ادارے میں Aqua Dew پلانٹ لگوائیں اور بیماریوں سے پاک زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔