Description
ہمیں اسٹاف درکار ہے –
ہماری کمپنی کو اپنے جاری پراجیکٹس کے لیے تجربہ کار، محنتی اور ذمہ دار الیکٹریشنز، پلمبرز، کارپنٹرز اور گلاس ورک ماہرین کی ضرورت ہے۔ متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 2 سے 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔ سینئر سٹاف کے ساتھ ٹیم ورک کی صلاحیت رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ یہ بھرتی ماہانہ تنخواہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کری