Description
ایک بکری خالی ہے گبن نہیں ہے برائے فروخت ہے قیمت پچاس ہزار روپے دوسرا سوا چھ ماہ پہلے سوئی تھی لیلی ساتھ نہیں ہے اب نہیں بنوائی بکرا نہیں تھا قد اچھا ہے صحت مند ہے کوئی بیماری نہیں ہے دیکھ کر مول بھاؤ کریں فون پر آفر دینے کی ضرورت نہیں ویسے ریٹ تقریباً فکس ہے کمی بیشی کی گنجائش نہیں ہے