Description
ہیرو ایشیا ماڈل 2010 اٹومیٹک سیلف سٹارٹ بغیر کلچ موٹر سائیکل پہلے باڈی فائبر کی تھی خاص طور پر لبہترین لوہے میں باڈی بنوائی گئی ہے خواتین کے لیے بہترین ہے ایک لیٹر میں 70 کلومیٹر چلتی ہے وائرنگ نیو ہے بیٹری چوری ہو گئی ہے اس لیے سلف پر سٹارٹ کر کے نہیں کرائی جا سکتی س