Description
بائیک میں تمام بیرنگ ناچی کمپنی کے جاپانی لگائیں ہیں جس کی کل تعداد پانچ ہیں ۔ ہر بیرنگ 600 روپے کا ہے۔
اوریجنل ہنڈا سی ڈی 70 کی نیا کاربوریٹر انسٹال ہیں۔
مرگارڈ کلرز ہیں پہیوں کی الائنمنٹ بھی کیا ہے۔
لیتھیم بیٹری ، ایل ای ڈی لائٹ، بیک فٹ ریسٹ، سیف گارڈ،بیک لائٹ اور
اشارے بھی آؤٹ آف سٹاک لگائیں ہیں
صرف سمجھنے والے تیار بائیک لینے والے رابطہ کریں شکریہ