Description
اندر سے سے ٹوٹل جینون باہر سے چھت ڈگی بونٹ جینون انجن نیو جینون رکھا ہے آئل دس چالیس ڈلتا ہے اے سی کا سامان مکمل ہے چالو نہیں ہے ہیٹر اوکے ہے بائیو میٹرک 0345/55/18/492میرے اپنے نام پر ہے سندھ رجسٹریشن ہے گاڑی زبردست ہے میسی دو سو چالیس ٹریکٹر کے ساتھ تبادلہ بھی ہو سکتا ہے