Description
استعمال شدہ ایئر کولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کولر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، ہوا بہت ٹھنڈی دیتا ہے اور گرمی کے موسم کے لیے بہترین ہے۔
فین اور موٹر بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں، کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
مضبوط باڈی
اچھی کولنگ
بجلی کم استعمال کرتا ہے
گھر یا دفتر دونوں کے لیے بہترین