Description
ایک معروف ہوٹل / گیسٹ ہاؤس (پشاور) کے لیے ہیلپر کُک / باورچی درکار ہے، جو کچن کے کاموںایک معروف ہوٹل / گیسٹ ہاؤس (پشاور) کے لیے ہیلپر کُک / باورچی درکار ہے، جو کچن کے کاموں میں مہارت رکھتا ہو اور بنیادی کھانے بنانے کا تجربہ رکھتا ہو۔
اہلیت:عمر: کم از کم 27 سال
ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس میں کام کا تجربہ ترجیحی ہوگا
صفائی اور کچن مینجمنٹ کا خیال رکھنے والا ہو
تنخواہ:35,000 تا 40,000 روپے
درخواست دینے کے لیے اپنی عمر، تجربے کی تفصیل اور حالیہ تصویر واٹس ایپ کے ذریعے بھیجیں۔
فون کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ پیغام کریں۔ منتخب امیدواروں سے خود رابطہ کیا جائے گا