Description
تین عدد ماسٹر مولٹی فوم میٹریس سنگل اور ڈبل بیڈ براے فروخت
اقبال گارڈن ، کنال روڈ ، رحیمیارخان سٹی
صرف دو سال استعمال شدہ ۔ ۔ بلکل نیو جیسے ہی ہیں
فرنیچر تبدیل کرنے کی وجہ سے براے فروخت ہیں
72x78 ایک میٹریس فل ڈبل بیڈ سائز
72 x 42 دو میٹریس سنگل بیڈ
تینوں کی ڈیمانڈ پرائس 25000
لینے والے رابطہ کریں (View phone number)