Description
گھر میں پالی ہوئی دیسی مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ان کی عمر تقریباً 9 ماہ ہے اور یہ انڈے دینے کی عمر میں ہیں۔
خصوصیات:
نسل: دیسی
عمر: تقریباً 9 ماہ
صحت: مکمل صحت مند اور ایکٹو
ویکسین: تمام ضروری ویکسین لگی ہوئی ہیں (Vaccinated)
خوراک: گھر کا دانہ اور چارہ
انڈے: دیسی انڈے دیتی ہیں
کوئی بیماری نہیں
یہ مرغیاں قدرتی اور صاف ماحول میں پالی گئی ہیں اور اچھی طرح خوراک کھاتی ہیں۔
رابط نمبر (Chat with seller)