Description
خصوصیات:
نسل: ساہیوال
عمر: تقریباً 2 سال
صحت: مکمل صحت مند اور ایکٹو
خوراک: سبز چارہ اور خشک چارہ اچھی طرح کھاتی ہے
جسمانی حالت: اچھی باڈی اور مضبوط ساخت
کسی بیماری کا مسئلہ نہیں
یہ بچھڑی گھر میں پالی گئی ہے اور اچھی نسل کی ہے، جو آگے جا کر اچھی گائے بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
رابط نمبر (View phone number)