Description
سائیکل برائے فروخت
اچھی حالت میں Caspian Sport Bicycle فروخت کے لیے موجود ہے۔ سائیکل مضبوط ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
تفصیل:
برانڈ: Caspian
قسم: اسپورٹ سائیکل
گیئر: گیئر لگے ہوئے ہیں
رنگ: نیلا
حالت: استعمال شدہ مگر اچھی کنڈیشن میں
ٹائر اور فریم مضبوط ہیں
پیچھے سامان رکھنے کے لیے کیریئر لگا ہوا ہے
روزانہ استعمال کے لیے بہترین سائیکل
قیمت: 20000 روپے
پتہ:
رحمان کالونی، سوئی گیس روڈ، رحیم یار خان
نام: نذیر احمد
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)
(Chat with seller)