Description
سائیکل برائے فروخت
اچھی حالت میں Continental Arena Classic Bicycle فروخت کے لیے موجود ہے۔ سائیکل مضبوط ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
تفصیل:
برانڈ: Continental
ماڈل: Arena Classic
قسم: اسپورٹ سائیکل
گیئر: بغیر گیئر
رنگ: سرخ (Red)
حالت: استعمال شدہ مگر اچھی کنڈیشن میں
مضبوط فریم اور اچھے ٹائر
سامنے سسپنشن فورک لگا ہوا ہے
پیچھے سامان رکھنے کے لیے کیریئر لگا ہوا ہے
روزانہ استعمال کے لیے بہترین سائیکل
قیمت: 18,000 روپے
پتہ:
رحمان کالونی، سوئی گیس روڈ، رحیم یار خان
نام: نذیر احمد
رابطہ نمبر:
(View phone number)
(View phone number)