Description
اسلام علیکم مجھے ایک ملازم کی ضرورت چھوٹا سا گھر میں شوق کے لئے پالے ہوئے ہیں زیادہ بکرے نھیں ہے صرف ۶ بکرے ہیں
زیادہ کام نھیں ہیں صبح شام کا وانڈا کِرنا ہے بکروں کے لیے جو بھائی صبح سے شام کام کر کے جانا چاہتا وہ
اور جو رہائش بھی چاہتا ہے تب بھی رابطہ کریں
Jo Bhai bhi Interested hai wo mere sy rabta keray