Description
اوقاتِ: صبح 6:00 بجے سے دوپہر 4:00 بجے تک۔
تنخواہ: 22,000 سے 24,000 روپے ماہانہ۔
سہولت: روزانہ کی بنیاد پر (Daily Wages) یا ماہانہ تنخواہ لینے کا اختیار موجود ہے۔
کھانا: دو ٹائم کا کھانا (ناشتہ اور دوپہر کا کھانا) ہوٹل کی طرف سے دیا جائے گا۔
خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں۔