Description
اسلام علیکم یہ موبائل میں نے صودیہ ارب سے لیا تھا اب مجھے رقم کی ضرورت ہے اس لیے سیل کرنا چاہتا ہوں اور سچائی کے سات یہ بلکل ٹھیک ہے اگر کوئ بھائ چیک کرنا چاہتا ہو تو وہ چیک بھی کر سکتا ہے جس بھائ کو ضرورت ہو وہ رابطہ کرے گزارش کروں گا ڈیلر حضرات رابطہ نا کریں اور جو بھائ لینا چاہتے ہوں وہ رابطہ کریں شکریہ بوکس بھی موجود ہےاور بیٹری 99 ہیلتھ ہے