Description
مکان برائے فروخت عاقل شاہ تحصیل شاہپور ضلع سرگودھا
جگہ ٹوٹل ساڑھے چار مرلے ہے
دو کمرے برآمدہ سیڑھی ایک بیٹھک ایک واشروم بجلی میڑ گیس میڑ پانی موٹر
ساری سہولیات موجود ہیں مین جی ٹی روڈ ساتھ ہی ہے
بس سنجیدہ لوگ میسج کال کریں
(View phone number)
whastp(View phone number).
Dimand 70 lack