Description
ہمیں اپنے باڑے کے لیے ایک ورکر کی ضرورت ہے
باڑے میں 4 گائیں موجود ہیں
تنخواہ: 25,000 روپے
فراہم کردہ سہولیات:
- کھانا
- رہائش
- سگریٹ خرچہ
دلچسپی رکھنے والے افراد سے درخواست ہے کہ اپنی درخواست لاکے پر جمع کروائیں یا (View phone number) پر رابطہ کریں۔