Description
حکیم بنو۔ عظیم بنو
ھمارے ملک میں پیدا ھونے والا ہر بچہ بیمار ھے
ہماری غیر فطرتی غذا اور غیر فطرتی ماحول نے ہر ایک مرد عورت کو کسی نہ کسی شکل میں بیمار کر دیا ھے
ایسی صورتحال میں فطری طریقہ علاج سیکھنے کیلئے #نیشنل_کونسل_فارطب #وزارت_صحت پاکستان کے منظور و تسلیم شدہ ادارے
الصحت یونانی میڈیکل کالج فیصل آباد۔
داخلہ لیجئیے
میٹرک سائنس کے ساتھ داخلہ ھوگا
طب میں داخلہ کے ساتھ یہ عزم بھی کیجئے
کہ مجھے ملک پاکستان کا نامور اور بڑا طبیب بننا ھے اور اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنی ھے
رابطہ کیلئے
پروفیسرحکیم احمدحسن ڈوگرہ
(Chat with seller)