Description
فروخت کے لیے بہترین حالت میں کارن پلانٹر (Agritech – Yellow Color)
فروخت کے لیے Agritech کمپنی کا اوریجنل کارن پلانٹر دستیاب ہے، جو کہ تین کام ایک ساتھ کرنے والی جدید مشین ہے۔
خصوصیات:
مکئی کی بوائی کے لیے Automatic Corn Planter
Seed، Beds اور Pesticide/DAP/UREA ایک ساتھ ڈالنے کی سہولت
بیج کے نیچے DAP اور یوریا خودکار طریقے سے ڈالنے کا سسٹم
مضبوط اور معیاری Agritech برانڈ
رنگ پیلا (Yellow)
مشین بہت اچھی حالت میں ہے اور کم استعمال ہوئی ہے
چھوٹے اور بڑے کسانوں کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: 300,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔ 3250074 0306-,(View phone number)