Description
میرے پاس ایک عدد سیکٹر جی 11 اسلام اباد میں گنے کی مشین موجود ہے جو برائے فروخت ہے جو حضرات انے والے سیزن میں اپنا کام شروع کرنا چاہتے ہوں رابطہ کریں۔ برائے مہربانی سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔نمبر جو میں اگے ڈسکرپشن میں دے رہا ہوں اسی پر ہی رابطہ کریں 0310/0/55/98/42/۔۔۔۔۔مشین تقریبا دو سال چلی ہے مشین اف جنریٹر میں کوئی کام نہیں ہے مکمل چالو حالت میں اتار کر رکھی تھی