Description
میرے پاس ایک عدد اسلام اباد جی الیون سیکٹر میں گنا کی مشین موجود ہے جو حضرات انے والے سیزن میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں مشین کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں ۔۔برائے مہربانی سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں 03/10/0/55/98/42,,, ڈسکرپشن میں جو نمبر دیا ہے اسی پر رابطہ کریں واٹس ایپ یا کال بھی کر سکتے ہیں ۔مشین تقریبا دو سال چلی ہے