Description
ہمیں فوری طور پر سلمہ، آری، زری اور زردوزی کے نفیس کام کے لیے تجربہ کار خواتین کاریگر درکار ہیں۔ اس کام میں مہارت اور صفائی سے کام کرنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
مکمل ٹیمیں بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔
دلچسپی رکھنے والی خواتین یا ٹیمیں براہِ کرم رابطہ کریں۔