Description
ہمیں اپنے ای کامرس بزنس (Amazon, Shopify, Mirakl) کے لیے ایک محنتی اور سیکھنے والے لڑکے کی ضرورت ہے۔
تعلیم: میٹرک یا اس کے قریب۔
کام کی نوعیت: کمپیوٹر پر ڈیٹا اینٹری اور پروڈکٹ لسٹنگ میں مدد کرنا۔
تجربہ: اگر تجربہ نہیں بھی ہے تو ہم خود سکھائیں گے، بس کمپیوٹر چلانا آتا ہو۔
تنخواہ: تنخواہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، اچھے اور کام کرنے والے بندے کو اچھی سیلری دی جائے گی۔
لوکیشن: (Hasilpur, Darbar Chowk)
اگر آپ ایماندار ہیں اور آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں!