Description
آلو چپس بنانے اور بیچنے کی مکمل ریڑی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ریڑی اچھی حالت میں ہے اور چپس کا کام فوراً شروع کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ چپس فرائی کرنے کا سامان بھی موجود ہے۔ یہ چھوٹا بزنس شروع کرنے کے لیے بہترین موقع ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔