Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خوبصورت ٹائلڈ ماربلڈ, صاف ستھرے سیپرٹ کمرے یا شیئرڈ رومز 0
1/ 14
Rs 8,500

خوبصورت ٹائلڈ ماربلڈ, صاف ستھرے سیپرٹ کمرے یا شیئرڈ رومز

Zarrar Shaheed Road, Lahore
2 days ago
FurnishedFurnished
TypeSingle
Description
برائے مہربانی پورا اشتہار پڑھے بغیر بالکل بھی رابطہ نہ کریں۔ کیونکہ اس اشتہار میں آپ کے سوالوں کے تقریباً تمام جوابات موجود ہیں۔ شکریہ۔ 0،0،9،2،3،2،1،6،4،2،1،8،0،4 0,0,4,4,7,7,3,3,3,0,6,0,1,3 واٹس ایپ خوبصورت ٹائلڈ ماربلڈ, صاف ستھرے سیپرٹ کمرے، پروفیشنلز یا سٹوڈنٹس کے لئے،، بمعہ اٹیچ باتھ، کچن اور سٹوریج گیلری، بالکونی/وینٹی لیشن کے ساتھ، مناسب کرایہ۔ مین بازار اور مارکیٹ سے صرف 10 سیکنڈز کا پیدل فاصلہ، مین ضرار شہید روڈ سےصرف 2 منٹس کا پیدل فاصلہ، بجلی پانی گیس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ فوری رابطہ کریں۔ نوٹ۔ کرایہ دار سے کمیشن نہیں لی جاتی۔ شیئرڈ روم میں سنگل پرسن کا کرایہ 7000 بلز سمیت، سیپرٹ سنگل روم کا کرایہ 8500،اس میں بلز شامل نہیں ۔ بڑا روم اگر دو پروفیشنلز آپس میں روم شیئر کرنا چاھیں تو 9500, اس میں بلز شامل نہیں ہیں۔ اس کی لوکیشن، زرار شہید روڈ رینجرز ہیڈ کوارٹرز صدر کینٹ لاہور ہے۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1112090930
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery