Description
میرے پاس بریڈر کامن لٹینو لو برڈ کی فیمیل ہے
میں بریڈر فیمیل کا بریڈر میل سے تبادلہ کرنا چاہتا ہوں۔
اگر کسی کے پاس میل ہے اور وہ فیمیل کے ساتھ تبادلہ کرنا چاہتا ہے۔
براہ کرم رابطہ کریں (فون نمبر دیکھیں)۔
برڈ (فروخت کے لئے نہیں ہے) صرف تبادلہ کیا جا سکتا ہے۔
عمر 1 سال سے زیادہ ہے، بریڈ کرنے کے لئے تیارہے
صحت مند اور ایکٹو برڈ ہے، نیل ،ٹیل ،فلائی سب ٹھیک ہے۔
الحمدللہ