Description
میرے پاس ہر نسل کے صحت مند اور خوبصورت کبوتر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
اڑانے والے، بریڈنگ پیئر اور پیور نسل کے کبوتر بھی موجود ہیں۔
مناسب قیمت پر دیے جائیں گے۔
لوکیشن: ترنول، اسلام آباد
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ یا انباکس پر رابطہ کریں۔
0*3*1*2*5*2*0*0*2*5*4