Description
دکان پر ارجنٹ کاریگر چاہیے کٹنگ اور خط کرنا جانتا ہو ماہر ہو کام میں دو سے تین سال کا تجربہ رکھتا ہو اچھی ٪ پر کام کرنے کا موقع حاصل کریں۔
رابطہ نمبر (View phone number)
دکان کا ایڈریس اندرون بھائی گیٹ نشاط بیکری کے سامنے
دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں وٹس ایپ پر بھی کال کر سکتے ہیں