Description
ایک پیس کی کم از کم قیمت 1700 روپے ہے۔
ٹوٹل چودہ بطخیں ہیں۔ ساری مکمل صحت مند ہیں۔
چار دیسی ہیں۔جس میں ایک میل اور تین فیمیل ہیں۔انڈے دیتی ہیں۔
دس کالی مسکوی بطخیں ہیں۔جن کی عمر چار سے پانچ ماہ تک ہے۔
ایک یا دو پیس لینے والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
جبکہ ساری چودہ بطخوں کی ڈیمانڈ 23000 روپے ہے۔
وٹس ایپ
0/3/0/0/5/1/6/1/5/6/8