Description
مرغے کا وزن 2800 گرام ہے اور مہرا بھی 2800 گرام ہے اپ لڑائی بھی کروا سکتے ہیں اوپر والا جوڑ بھی مضبوط ہے اور نیچے والا بھی جوڑ ٹھکا ہوا مضبوط ہے ہر لحاظ سے اچھا ہے اور کھڑی تختی والا ہے اور بریڈ کی گارنٹی ہے ہر چیز کی گارنٹی ہے
اصیل میانوالی
مادی جاوی مشکی ہے اور اس مرغے کے انڈے ہیں اس مرغے سے کراس ہوئی ہے اور اس مرغی کے تین انڈے ہیں اور ابھی باقی بھی دے رہی ہے ہر چیز کی گارنٹی ہے انڈوں کی بچوں کی